وزیر اعلی سندھ نے انکشاف کیا کہ منور حسن ، مفتی نعیم اور طالب جوہری کورونا میں مبتلا تھے
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے سابق سربراہ سید منور حسن ، جن کا جمعہ کو انتقال ہوا ، وہ کورونا کا شکار تھے۔
انہوں نے کہا کہ معروف مذہبی اسکالر اور جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم اور ممتاز مذہبی اسکالر اور خطیب علامہ طالب جوہری بھی کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ انہوں نے بتایا کہ مفتی نعیم کے اہل خانہ کو بھی کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تینوں افراد میں کورونا وائرس ہونے کی کوئی تصدیق شدہ اطلاع نہیں ملی تھی۔
Addressing a meeting of the provincial assembly, Sindh Chief Minister Murad Ali Shah said that former Jamaat-e-Islami chief Syed Munawar Hassan, who passed away on Friday, was a victim of corona.
He said that Mufti Naeem, a well-known religious scholar and superintendent of Jamia Banuria , and Allama Talib Johari, a prominent religious scholar and Khatib, were also infected with the corona virus. Mufti Naeem’s family has also been found to be infected with the corona virus, he said. Earlier, no confirmed cases of coronavirus were reported in the these three persons .