MQM’s MNA Syed Amin ul Haque Takes Oath As Federal Minister

0
642
MQM MNA from Karachi
MQM MNA from Karachi

On Wednesday, President Dr. Arif Alvi took the oath of the member of the National Assembly of Muttahida Qaumi Movement (MQM), Syed Amin ul Haque, as Federal Minister in a ceremony here at Aiwan-e-Sadr.

Syed Amin ul Haque, the MNA of NA251 Karachi, is also a member of the Rabita Committee of MQM Pakistan.

ایم کیو ایم کے سید امین الحق نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

بدھ کے روز ، صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں متحدہ قومی موومنٹ کے ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق سے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف لیا۔

ین اے 251 کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے سید امین الحق ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ممبر بھی ہیں۔