منی بجٹ قومی سلامتی کا سودا ہےمنظورنہیں ہونے دیں گے،شہبازشریف
PML-N President Shahbaz Sharif termed the mini-budget as a deal of national security and sovereignty.
Shahbaz Sharif said in his statement that if the money budget is approved then the economic sovereignty of Pakistan will be lost. Mini budget is a deal of national security and sovereignty which will not be allowed to be approved.
Shahbaz Sharif said that instead of propagating cheap Pakistan, money budget should be brought back. This money budget is against the concept of geo-economics of the government.
Shahbaz Sharif said that if the mini budget was approved by bulldozing then the name of the new establishment of Pakistan would be IMF. Despite this, the nation was not given relief.
Money budget is not in the interest of Pakistan. We will stop it with the strength of united opposition.
Earlier in his tweet, Shahbaz Sharif had said that the ongoing protest in Gwadar was a new chapter in the country.
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے منی بجٹ کو ملکی سلامتی اور خودمختاری کا سودا قرار دیا۔
شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ منی بجٹ منظور ہوا تو پاکستان کی معاشی خودمختاری ختم ہو جائے گی۔ منی بجٹ قومی سلامتی اور خودمختاری کا سودا ہے جسے منظور نہیں ہونے دیا جائے گا۔
شہباز شریف نے کہا کہ سستے پاکستان کا پروپیگنڈہ کرنے کی بجائے منی بجٹ واپس لایا جائے۔ یہ منی بجٹ حکومت کے جیو اکنامکس کے تصور کے خلاف ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ منی بجٹ بلڈوز کر کے منظور ہوا تو پاکستان کی نئی اسٹیبلشمنٹ کا نام آئی ایم ایف ہو گا۔ اس کے باوجود قوم کو ریلیف نہیں دیا گیا۔
منی بجٹ پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ ہم متحدہ اپوزیشن کی طاقت سے اسے روکیں گے۔
قبل ازیں اپنے ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا تھا کہ گوادر میں جاری احتجاج ملک میں ایک نیا باب ہے۔