Message of DG ISPR on Kashmir Martyrs Day

0
723
Message of DG ISPR on Kashmir Martyrs Day
Message of DG ISPR on Kashmir Martyrs Day

یوم شہدائے کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا پیغام

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم شہداء بہادر کشمیریوں کی طرف سے ادا کی جانے والی آزادی کی قیمت کی یاد دہانی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بہادر کشمیریوں کے بہائے ہوئے خون کے ہر قطرے کو فراموش نہیں کیا جائے گا اور معاف نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں کی بھارتی جارحیت کشمیریوں کے آزادی کے جذبے کو کچلنے میں بھی ناکام رہی ہے اور فتح کشمیریوں کا مقدر ہے۔

DG ISPR Major General Babar Iftikhar in his message on the occasion of Kashmir Martyrs Day said that Martyrs’ Day is a reminder of the price of freedom paid by brave Kashmiris.

In a message on a social networking site, Major General Babar Iftikhar said that every drop of blood shed by the brave Kashmiris would not be forgotten and would not be forgiven.

He said that decades of Indian aggression had failed to crush the Kashmiris spirit of independence and victory was the destiny of Kashmiris.