میرا کا پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام
معروف پاکستانی فلم اسٹار میرا نے عالمی کورونا کے اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ میرا نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ، “میں جانتی ہوں کہ ابھی آپ سب پریشان اور گھبراے ہوئے ہیں۔” اداکارہ نے کہا ، “مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ آپ کے گھروں میں کیا ہو رہا ہے اور میں آپ کے دلوں کی حالت کو بخوبی جانتی ہوں۔” انہوں نے کہا ، “آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، انشاءاللہ ، جلد ہی ایک اچھا وقت آجائے گا ، مجھ پر بھروسہ کریں اور اپنا خیال رکھیں۔”
Leading Pakistani film star Meera has released a special video message to encourage the Pakistani people in this difficult time of global corona. “I know you’re all upset and nervous right now,” Meera said in a video message. The actress said, “I also know what is happening in all your homes and I know the state of your hearts very well.” “You don’t have to worry, God willing, a good time will come soon, trust me and take care of yourself,” she said.