پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہوم سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
Match officials for the home series between Pakistan and West Indies cricket teams have been announced.
According to News, Aleem Dar, Ahsan Raza, Asif Yaqoob, Rashid Riaz, Faisal Afridi will be the umpires among the officials. Muhammad Javed Malik will be the match referee in all the matches.
Aleem Dar and Ahsan Raza will be the field umpires in the first T20 while Asif Yaqub will be the third and Rashid Riaz will be the fourth umpire.
The West Indies will play 3 T20s and the same number of ODIs from December 13 to 22. All the matches are scheduled at the National Cricket Stadium in Karachi.
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہوم سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
نیوز کے مطابق آفیشلز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب، راشد ریاض، فیصل آفریدی امپائر ہوں گے۔ محمد جاوید ملک تمام میچز میں میچ ریفری ہوں گے۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں علیم ڈار اور احسن رضا فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ آصف یعقوب تھرڈ اور راشد ریاض چوتھے امپائر ہوں گے۔
ویسٹ انڈیز 13 سے 22 دسمبر تک 3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز کھیلے گا۔ تمام میچز کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہیں۔