لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم دے دیا
The Lahore High Court on Tuesday directed the Punjab government to launch an awareness campaign on smog on all TV channels but barred it from using the campaign for its advertisement.
Justice Shahid Karim issued the order on various petitions filed by advocate Shiraz Zaka against not taking timely steps to control smog.
The court directed the Punjab government to refrain from naming itself or any of its workers in the smog awareness campaign.
Justice Karim said that the government often uses advertisements for its advertisement but the smog awareness campaign would be especially in the public interest.
The court directed the Punjab Disaster Management Authority to provide materials to PEMRA for the smog awareness campaign.
During the hearing, the court rejected the Lahore mayor’s request for a fine of less than Rs 2,000 for unilateral violation.
Justice Karim remarked that the results would come only when all government officials and the people work together against smog.
The Lahore Chief Traffic Police Officer was also asked to present a traffic plan for the Pakistan Super League. The court adjourned the hearing till December 16.
لاہور ہائی کورٹ نے منگل کو پنجاب حکومت کو تمام ٹی وی چینلز پر سموگ سے متعلق آگاہی مہم چلانے کا حکم دیا لیکن اسے اپنی تشہیر کے لیے مہم استعمال کرنے سے روک دیا۔
جسٹس شاہد کریم نے یہ حکم ایڈووکیٹ شیراز ذکاء کی جانب سے سموگ پر قابو پانے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے کے خلاف دائر مختلف درخواستوں پر جاری کیا۔
عدالت نے پنجاب حکومت کو سموگ آگاہی مہم میں اپنا یا اپنے کسی کارکن کا نام لینے سے گریز کرنے کی ہدایت کی۔
جسٹس کریم نے کہا کہ حکومت اکثر اشتہارات اپنی تشہیر کے لیے استعمال کرتی ہے لیکن سموگ سے آگاہی مہم خاص طور پر عوامی مفاد میں ہوگی۔
عدالت نے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو سموگ آگاہی مہم کے لیے پیمرا کو مواد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
سماعت کے دوران عدالت نے یک طرفہ خلاف ورزی پر میئر لاہور کی جانب سے 2 ہزار روپے سے کم جرمانے کی درخواست مسترد کردی۔
جسٹس کریم نے ریمارکس دیے کہ نتائج تب ہی سامنے آئیں گے جب تمام سرکاری افسران اور عوام مل کر سموگ کے خلاف کام کریں۔
لاہور کے چیف ٹریفک پولیس افسر کو پاکستان سپر لیگ کے لیے ٹریفک پلان پیش کرنے کو بھی کہا گیا۔ عدالت نے سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔