شمالی کوریا میں 11 دن کے لیے ہنسنے پر پابندی
North Korea has banned laughing and buying household goods for 11 days.
According to foreign media reports, on the 10th anniversary of the death of the late North Korean leader Kim Jong Il, the North Korean government declared 11 days of mourning.
People are banned from laughing, shopping and drinking alcohol during mourning. Celebrations will also be banned. Violators of these orders will be prosecuted.
Kim Jong Il died in 2011 and was succeeded by his youngest son, Kim Jong Un, who is still the leader of North Korea.
شمالی کوریا نے 11 دن کے لیے ہنسنے اور گھریلو سامان خریدنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ اِل کی 10ویں برسی پر شمالی کوریا کی حکومت نے 11 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
سوگ کے دوران لوگوں پر ہنسنے، خریداری کرنے اور شراب پینے پر پابندی ہے۔ جشن منانے پر بھی پابندی ہوگی۔ ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
کم جونگ اِل کا 2011 میں انتقال ہو گیا تھا اور ان کی جگہ ان کے سب سے چھوٹے بیٹے کم جونگ اُن نے سنبھالی تھی، جو اب بھی شمالی کوریا کے رہنما ہیں۔