Largest defense agreement in history between the UAE and France

0
994
Largest defense agreement in history between the UAE and France
Largest defense agreement in history between the UAE and France

متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ

The United Arab Emirates has signed an agreement to buy 80 French-made Rafale fighter jets.

According to the French news agency France 24, the agreement between the UAE and France on fighter jets is the largest international agreement ever.

The French presidency issued a statement stating that the UAE, one of the largest consumers in the French defense industry, had also agreed to purchase 12 Caracal military transport helicopters.

The statement said that this is the result of a strategic partnership between the two countries which strengthens the ability to work together for sovereignty and security.

French officials say the deal for jets and helicopters is worth about 17 billion euros. In a tweet, French Defense Minister Florence Parley called the agreement “historic” and said it would play a direct role in regional stability.

متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی فرانس 24 کے مطابق متحدہ عرب امارات اور فرانس کے درمیان لڑاکا طیاروں کا معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی معاہدہ ہے۔

فرانسیسی ایوان صدر نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات جو کہ فرانسیسی دفاعی صنعت کے سب سے بڑے صارفین میں سے ایک ہے، نے بھی 12 کاراکال ملٹری ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر خریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا نتیجہ ہے جو خودمختاری اور سلامتی کے لیے مل کر کام کرنے کی صلاحیت کو تقویت دیتا ہے۔

فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے معاہدے کی مالیت تقریباً 17 بلین یورو ہے۔ ایک ٹویٹ میں فرانسیسی وزیر دفاع فلورنس پارلی نے معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ علاقائی استحکام میں براہ راست کردار ادا کرے گا۔