KPK: Lockdown lifted from 89 areas after reduction in COVID-19 cases

0
646
KPK: Lockdown lifted from 89 areas after reduction in COVID-19 cases
KPK: Lockdown lifted from 89 areas after reduction in COVID-19 cases

کے پی کے:کوویڈ 19کیسز میں کمی کے بعد 89 علاقوں سےلاک ڈاؤن ہٹا دیا گیا

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے فوکل پرسن ڈاکٹر افتخارالدین نے بتایا کہ کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی کے بعد صوبے کے 89 علاقوں سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ہٹا دیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کو پشاور کے 8 علاقوں ، مردان سے 5 ، نوشہرہ سے 15 ، باجوڑ سے 8 ، ایبٹ آباد سے 8 ، لوئر دیر سے 5 ، بونیر اور چارسدہ سے 4 ، ہری پور ، سوات اور ملاکنڈ سے 3 ، بالائی سے 3,چترال کے 2 علاقے ، اپر دیر کا 1 علاقہ اور بنوں کا 1 علاقہ سے لاک ڈاؤن کو ہٹایا گیا ہے۔ ،

انہوں نے کہا کہ حکومت کی ‘سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی’ میں کورونا وائرس کے کیسز میں 80 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مردان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن علاقوں سے گذشتہ 6 روز سے کوئی کیس موصول نہیں ہوا ہے جبکہ ضلع نوشہرہ میں کل صرف ایک کیس رپورٹ ہوا تھا

Dr. Iftikharuddin, the health minister at Khyber Pakhtunkhwa, said that smart blocking was lifted from 89 areas of the province after the number of cases of coronavirus hotspots declined significantly.

He said Lockdown removed from 8 areas of Peshawar, 5 from Mardan, 15 from Nowshera, 8 from Bajaur, 8 from Abbottabad, 5 from Lower Dir, 4 from Buner and Charsadda, 3 from Haripur, Swat and Malakand, 3 from Upper , 2 areas of Chitral, 1 area of Upper Dir and 1 area of Bannu.

The central person said the government’s Smart Lockdown Policy reduced the number of coronavirus cases by 80 percent.

He said no case from smart lockdown areas in Mardan has been reported in the past six days, compared to only one in the Nowshera district.