خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحی کی نماز کے لئے ایس او پیز کا اعلان کردیا
کے پی کے حکومت نے مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عیدالاضحی کی ادائیگی کے لئے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) مرتب کیا ہے۔
ایس او پیز کے مطابق عید کی نماز چھ فٹ کا فاصلہ رکھتے ہوئے اور صف کو چھوڑ کر سماجی فاصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے وسیع مقامات پر ادا کی جائے گی۔
حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق ، مسجد میں داخل ہونے کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ مساجد کے دروازے اور کھڑکیاں وینٹیلیشن کے لئے کھلی رہیں گی اور فرش کو اسپرے سے دھویا جائے۔
اسکریننگ اور سینیٹائزرز کی دستیابی کو بھی یقینی بنایا جائے۔ حکومت نے بیمار اور 50 سال سے زیادہ یا 10 سال سے کم عمر لوگوں کو گھروں پر رہنے کی اپیل کی ہے۔
The KPK government has prepared the Standard Operating Procedure (SOPs) for offering Eid-ul-Azha in mosques and Eid gahs.
According to the SOPs, Eid prayers will be performed by keeping a distance of six feet and leaving social space and maintaining social distance.
As per the directives issued by the government, it has been made mandatory to wear masks for entry into the mosque, while the doors and windows of mosques will be open for ventilation and the floor must be washed with spray.
The availability of screening and sanitizers should also be ensured. The government has urged people over 50 or under 10 years to live in their homes.