خرم شیر زمان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا ہے۔
زمان نے ٹوئیٹر پر جا کر کہا کہ وہ پچھلے پانچ دن سے قرنطینہ میں تھے کیونکہ اُن کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ “میرا ٹیسٹ کروانے کے بعد ، یہ مثبت آگیا ہے۔”
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader, Khurram Sherzaman, tested positive for the Covid-19 .
Zaman tweeted that he had been in quarantine for five days because he wasn’t feeling well.
“Upon getting my test done, it has come positive.”