جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم گواہ اسلم مسعود کا انتقال ہوگیا
اومنی گروپ کے اکاؤنٹنٹ اور نیب جعلی اکاؤنٹس کیس کے اہم گواہ اسلم مسعود کا پیر کو انتقال ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ گردے کی بیماری میں مبتلا تھے۔
اومنی گروپ کے علاوہ اسلم سابق صدر آصف علی زرداری کے اکاؤنٹنٹ بھی رہ چکے ہیں۔ اس پر 107 جعلی بینک اکاؤنٹس سے 54 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام تھا۔
اسلم کو اکتوبر 2018 میں انٹرپول نے لندن سے جدہ روانگی کے دوران گرفتار کیا تھا جس کے بعد انہیں فروری 2019 میں اسلام آباد لایا گیا تھا ، جہاں فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف آئی اے) کی چار رکنی ٹیم نے انہیں ایئرپورٹ سے تحویل میں لے لیا تھا۔
Omni Group Omni Group and key witness in NAB fake accounts case Aslam Masood passed away on Monday. He is said to have suffered from kidney disease.
Apart from Omni Group, Aslam has also been an accountant for former President Asif Ali Zardari. He was accused of laundering Rs 54 billion from 107 fake bank accounts.
Aslam was arrested by Interpol in October 2018 on his way from London to Jeddah, after which he was brought to Islamabad in February 2019, where a four-member team of the Federal Investigation Authority (FIA) took him into custody from the airport. Had taken