کترینہ کیف بھی ارطغرل غازی کی مداح ہیں
Famous Bollywood actress Katrina Kaif is also a fan of Ertugrul Ghazi’s Turkish series based on the world famous Islamic conquests.
Katrina Kaif and Salman Khan are now in Turkey for the shooting of her film Tiger 3.
During a press conference actress said that she is a fan of the Turkish series Ertugrul Ghazi.
“Ertugrul Ghazi is my favorite series, I have watched all its episodes,” he said.
He also praised the lively performances of Turkish actors in the series and said that he was impressed by the series.
Salman Khan who was present with Katrina Kaif also said that my mother also likes this series very much.
Salman Khan said that Katrina likes the Turkish actor who plays the lead role in the series.
It should be noted that at the request of Prime Minister Imran Khan, this series is being dubbed in Urdu on a state broadcaster.
مشہور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف بھی دنیا کی مشہور اسلامی فتوحات پر مبنی ارطغرل غازی کی ترکی سیریز کی مداح ہیں۔
کترینہ کیف اور سلمان خان اس وقت اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے لیے ترکی میں ہیں۔
پریس کانفرنس کے دوران اداکارہ نے کہا کہ وہ ترک سیریز ارطغرل غازی کی مداح ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ارطغرل غازی میری پسندیدہ سیریز ہے ، میں نے اس کی تمام اقساط دیکھی ہیں۔
انہوں نے سیریز میں ترک اداکاروں کی جاندار پرفارمنس کی بھی تعریف کی اور کہا کہ وہ اس سیریز سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔
سلمان خان جو کترینہ کیف کے ساتھ موجود تھے نے یہ بھی کہا کہ میری والدہ کو بھی یہ سلسلہ بہت پسند ہے۔
سلمان خان نے کہا کہ کترینہ کو ترک اداکار پسند ہیں جو سیریز میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر یہ سلسلہ سرکاری نشریاتی ادارے پر اردو میں ڈب کیا جا رہا ہے۔