جسٹن ٹروڈو کی اچانک کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف ریلی میں انٹری
کینیڈا میں نسل پرستی کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی جس میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی اچانک شرکت کی۔ انہوں نے تین مواقع پر گھٹنے ٹیکے اور شرکا کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سیاہ ماسک اور سفید شرٹ پہنے ہوئے تھے، ہزاروں افراد نے نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی۔
جسٹن ٹروڈو نے ریلی سے خطاب نہیں کیا ، لیکن جب شرکا امریکی سفارتخانے کی جانب بڑھنے لگے تو وزیر اعظم ٹروڈو واپس چلے گئے۔
ریاستہائے متحدہ میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ایک سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی یاد میں ٹورنٹو سمیت کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔
یہ احتجاج اس وقت ہوا جب مشرقی کینیڈا میں پولیس کے ذریعہ ایک خاتون کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
An anti-racism rally was held in Canada in which Prime Minister Justin Trudeau suddenly participated. He knelt on three occasions and paid tribute to the participants.
Prime Minister Justin Trudeau wore a black mask and a white shirt, and thousands rallied against racism.
Justin Trudeau did not address the rally, but Prime Minister Trudeau withdrew as participants approached the US embassy.
Demonstrations took place in various Canadian cities, including Toronto, in memory of George Floyd, a black man killed by police in the United States.
The protest came after a woman was shot dead by police in eastern Canada.