JUI-F’s Chairman Telephones Bilawal Bhutto Zardari

0
479
Fazal ur Rahman & Bilawal Bhutto
Fazal ur Rahman & Bilawal Bhutto

Jamiat Ulema-e-Islam Fazl (JUI-F) leader Maulana Fazlur Rehman made a phone call Monday to Pakistani People’s Party (PPP) leader Bilawal Bhutto-Zardari and shared expected changes in the 18th Constitutional change of the federal government.

The leader of the PPP said that democratic powers will not compromise on changes to the 18th constitutional amendment because they have restored the true face of the Pakistani constitution. He also warned that there would be no tolerance when deleting the 18th amendment.

Bilawal criticized that the center should prefer to support the provinces in the COVID-19 crisis instead of making unnecessary changes to the constitution.

Both opposition leaders agreed to protect the current legal format of the 18th constitutional amendment.

مولانا فضل الرحمن کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون

جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی-ف) کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے پیر کے روز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور وفاقی حکومت کی 18 ویں آئینی ترمیم میں متوقع ترمیم پر تبادلہ خیال کیا۔

پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ جمہوری طاقتیں اٹھارہویں آئینی ترمیم میں ترمیم پر سمجھوتہ نہیں کریں گی کیونکہ اس نے آئین پاکستان کا اصل چہرہ بحال کردیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی انتباہ کیا کہ 18 ویں ترمیم کے خاتمے پر کسی قسم کی رواداری کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

بلاول نے تنقید کی کہ مرکز کورونا وائرس کے بحران کے دوران آئین میں غیر ضروری ترمیم کے لئے آگے بڑھنے کے بجائے صوبوں کی مدد کرنا ترجیح دے۔

دونوں اپوزیشن رہنماؤں نے 18 ویں آئینی ترمیم کے موجودہ قانونی شکل کو تحفظ دینے پر اتفاق کیا۔