Jinnah Hospital Executive Director Dr. Simi Jamali Diagnosed With Cancer

0
1738
Doctor Seemi Jamali
Doctor Seemi Jamali

جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹرسیمی جمالی کو کینسر کی تشخیص ہوئی

کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیمی جمالی کے کو کینسر کی تشخیص ہوئی۔

ڈاکٹر سیمی جمالی کراچی کے سب سے بڑے جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ انھیں کولون کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ فی الحال کینسر کے دوسرے سٹیج پر ہیں۔ ڈاکٹرانعام کی نگرانی میں نجی اسپتال میں بھی سرجری کی گئی ہے۔ کل 12 کیموتھریپی سیشن ہونگے ، جن میں سے دو کیموتھریپی ہو چُکی ہیں۔

ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ انہوں نے آپریشن کے بعد ہسپتال کے فرائض سنبھال لئے ہیں اور علاج بھی جاری ہے۔ اس نے ساری زندگی لوگوں کی خدمت کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اللہ تعالٰی اسے جلد صحت یاب کردے گا۔

Seemi Jamali executive director of Karachi’s largest government Jinnah Hospital, has been diagnosed with cancer.

Dr. Seemi Jamali is the Executive Director of the largest Jinnah Hospital in Karachi. Dr. Seemi Jamali said that he has been diagnosed with colon cancer and is currently in the second stage of cancer. Surgery has also been performed in a private hospital under the supervision of Dr. Inaam. There will be a total of 12 chemotherapy sessions, two of which have been chemotherapy.

Dr. Seemi Jamali said that he has taken over the duties of the hospital after the operation and is undergoing treatment. He has served people all his life. He hoped that Allah Almighty would heal him soon.