Jahangir Tareen Declare the Report of the Sugar Inquiry Commission as a Bundle of Lies

0
808
Jahangir Tareen Declare the Report of the Sugar Inquiry Commission as a Bundle of Lies
Jahangir Tareen Declare the Report of the Sugar Inquiry Commission as a Bundle of Lies

Jahangir Tareen has said in his tweet that he always pay full tax and will prove himself true by answering all the allegations leveled against him. I pay all my taxes honestly. The accusation against me of creating two types of business accounts is based on outright lies.

He said that the whole of Pakistan knows that I pay the full price of sugarcane to my farmer. I have always done business honestly. I pay full tax and I will answer all the allegations. The allegations made against me in the FIA ​​report are full of lies.

جہانگیر ترین نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

جہانگیر ترین نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ پورا ٹیکس دیتے ہیں اور اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا جواب دے کر خود کو سچ ثابت کریں گے۔ میں اپنے تمام ٹیکس ایمانداری سے ادا کرتا ہوں۔ مجھ پر دو طرح کے کاروباری اکاؤنٹ بنانے کا الزام سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان جانتا ہے کہ میں اپنے کسان کو گنے کی پوری قیمت ادا کرتا ہوں۔ میں نے ہمیشہ ایمانداری کے ساتھ کاروبار کیا ہے۔ میں پورا ٹیکس ادا کرتا ہوں اور تمام الزامات کا جواب دوں گا۔ ایف آئی اے کی رپورٹ میں مجھ پر عائد الزامات جھوٹ سے بھرے ہیں۔