بھارتی سازش کو ناکام بنانا مسلمانوں پر فرض ہے: مفتی تقی عثمانی
ممتاز مذہبی اسکالر اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کہتے ہیں کہ مسلمانوں کا فرض ہے کہ وہ بھارتی سازش کو ناکام بنائیں۔
مفتی تقی عثمانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کا اپنی زمین ہندوؤں کو بیچنا سنگین گناہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ تمام مسلم ممالک کا فرض ہے کہ وہ بھارت کے مذموم عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں۔
Prominent religious scholar and Shaykh al-Hadith Mufti Taqi Usmani says Muslims have a duty to thwart the Indian conspiracy.
Mufti Taqi Usmani has said in a statement that selling Kashmiri Muslims land to Hindus is a serious sin.
He said that India wants to turn the majority of Muslims into a minority.
Mufti Taqi Usmani said that it was the duty of all Muslim countries not to allow India’s nefarious intentions to succeed.