Is This Government Running on WhatsApp, Lahore High Court?

0
694
Lahore High Court
Lahore High Court

کیا یہ حکومت واٹس ایپ پر چل رہی ہے، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پولٹری مصنوعات سے متعلق ایک کیس میں سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کیا یہ حکومت واٹس ایپ پر چل رہی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں پولٹری مصنوعات کو سرکاری نرخ پر فروخت کرنے کا اقدام چیلنج کیا گیا، جس پر جسٹس جواد حسن نے درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے حکومت کو مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ معاملہ انتہائی اھم ہے اس لیے جلد فیصلہ کرلیں گے، مرغی انڈوں کی قیمتیں ایسی ہونی چاہیے جس کا اثر غریب آدمی پر نہیں پڑنا چاہیے، مرغی کا گوشت امیر غریب سب کھاتے ہے۔دوران سماعت عدالت نے واٹس اپ پر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں مقرر کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کیا یہ حکومت واٹس ایپ پر چل رہی ہے۔

Lahore: The Lahore High Court (LHC) in its remarks during a hearing in a case related to poultry products said whether the government is running on WhatsApp.

The move to sell poultry products at government rates was challenged in the Lahore High Court, on which Justice Jawad Hassan heard the petition.

The court, while restraining the government from fixing the prices of chickens, remarked that the matter is very common so they will decide soon. The prices of chicken eggs should be such that it should not affect the poor man. Is.
During the hearing, the court expressed displeasure over the setting of chicken and egg prices on WhatsApp and asked whether the government was running on WhatsApp.