بین الاقوامی میڈیا کی اسامہ کو شہید کہنے پر عمران خان پر تنقید
وزیر اعظم عمران خان نے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ عمران خان نے قومی اسمبلی میں گزشتہ روز خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے لیے یہ باعث شرمندگی تھا کہ امریکی پاکستان کی حدود میں داخل ہوکر اسامہ بن لادن کو شہید کر گئے۔
بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق ، پاکستانی وزیر اعظم اسامہ بن لادن کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کر رہے ہیں۔
انڈیا ٹوڈے نے یہ بھی کہا کہ سابق امریکی صدر نے اسامہ بن لادن کو برطانیہ کے لئے دہشت گرد اور دوسروں کے لئے آزادی پسند جنگجو بتایا تھا۔
ایک اور ہندوستانی اخبار وی فار نیوز نے بھی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔
اخبار نے ایک بیان میں کہا ، “مجھے امید ہے کہ عمران خان اپنے الفاظ کا زیادہ محتاط انداز میں انتخاب کرتے ہیں اور بہتر وضاحت کرتے ہیں ، لیکن بدقسمتی سے نفرت کرنے والے انہیں اسامہ بن لادن کے ہمدرد کی حیثیت سے پیش کرتے رہیں گے”۔
Prime Minister Imran Khan has called Osama Bin Laden a martyr, prompting a strong reaction from the international media. Addressing the National Assembly yesterday, Imran Khan had said that it was a shame for Pakistan that the Americans had entered Pakistan and martyred Osama bin Laden.
According to the Indian newspaper India Today, Pakistani Prime Minister Osama bin Laden is refusing to be declared a terrorist.
India Today also said that the former US president had described Osama bin Laden as a terrorist for Britain and a freedom fighter for others.
Another Indian newspaper V for News has also strongly criticized the statement of the Prime Minister of Pakistan Imran Khan.
The newspaper said in a statement, “I hope Imran Khan chooses his words more carefully and explains them better, but unfortunately those who hate him will continue to portray him as sympathetic to Osama bin Laden.” “