کورونا مریضوں پر 2 دوائیوں کے تجرباتی استعمال کو روکنے کی ہدایت
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے ہائڈروکلوروکوئن اور ایچ آئی وی ادویات کے تجرباتی استعمال کو فوری طور پر بند کیا جائے۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق ، کرونا سے اموات کی تعداد کم کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ان ادویات کا استعمال بند کردیا گیا ہے۔
ملیریا کا علاج کرنے کے لئے استعمال ہونے والی ہائیڈروآکسی کلوروکوین اور ایچ آئی وی میں استعمال ہونے والے لوپیناویر / ریٹوناویر کو کورونا کے لئے اسپتال میں داخل مریضوں کو تجرباتی طور پر دیا جارہا تھا۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ان دواؤں کے استعمال سے اموات کی شرح میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
The World Health Organization (WHO) has called for an immediate end to the experimental use of Hydroxychloroquine and HIV drugs to treat coronavirus.
According to the WHO, the use of these drugs has been discontinued due to the failure to reduce the number of deaths from coronavirus.
Hydroxychloroquine used to treat malaria and lopinavir / retonavir used in HIV were being given experimentally to patients admitted to the hospital for corona.
According to the World Health Organization, the use of these drugs has not reduced the death rate.