کورونا کے بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ٹویٹ کیا کہ ملک میں کورونا وائرس تباہی مچا رہا ہے ، ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں اور سیکڑوں مریض فوت ہوچکے ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ کورونا وائرس کے حل کے لئے تبدیلی سرکار نے غیر سنجیدہ رویہ ظاہر کیا ہے۔ کرونا وائرس کے مسئلے کو حل کرنے کے بجائے ، حکومتی وزرا اب ایک دوسرے کے ساتھ لڑ رہے ہیں ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیاسی مفادات اور بھان متی کا کنبہ ایک ساتھ ہوکر ملک کو تباہ کررہا ہے۔
PML-N President Mian Shahbaz Sharif tweeted that the corona virus is wreaking havoc in the country, thousands of people have been infected and hundreds of patients have died.
Shahbaz Sharif said that the change government has shown unserious attitude towards the solution of Coronavirus. Instead of tackling the Corona virus, government ministers are now fighting each other, showing that political interests and hotchpotch are destroying the country together.