کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ ، 5 شہری شدید زخمی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ، لائن آف کنٹرول پر ، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ، جس میں پانچ شہری زخمی ہوگئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں جب کہ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں سے پاکستانی علاقوں میں فائرنگ ہوئی۔
According to the Pakistan Army Public Relations (ISPR), on the Line of Control, the Indian Army targeted the civilian population in the Nikial sector with heavy weapons, injuring five civilians.
According to DG ISPR, 2 women and 2 children were among those injured in the firing of the Indian Army while the Pakistan Army responded to the Indian firing and targeted the Indian posts from where the firing took place in Pakistani areas.