بھارتی فوجیوں نے عام شہریوں کو شدت پسند سمجھ کر ان پر فائرنگ کردی
At least 15 people were killed when Indian troops opened fire on civilians in Nagaland, an area bordering Myanmar.
According to the American news agency AP, the Indian authorities said that the soldiers mistakenly considered the civilians as terrorists and opened fire on them. However, the people protested against the indiscriminate firing of the Indian army. Of
An elected government representative from Nagaland, Nefio Rio, said an inquiry had been ordered into the deaths of civilians in Saturday’s incident and that the deaths of civilians in the unfortunate incident were reprehensible.
He appealed to all quarters to remain calm and said that a high level inquiry would be held into the incident and provision would be made in accordance with the law.
“We received a tip-off about the movement of terrorists in the area, after which the soldier opened fire on the truck, killing six people,” an army official said.
Speaking to the AP on condition of anonymity, the army officer added that angry protesters set fire to two military vehicles and opened fire on the protesters, killing nine more. gone.
A soldier was also killed in clashes with protesters, he said.
میانمار کی سرحد سے متصل علاقے ناگالینڈ میں بھارتی فوجیوں کی شہریوں پر فائرنگ سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ فوجیوں نے غلطی سے شہریوں کو دہشت گرد سمجھا اور ان پر فائرنگ کردی۔ تاہم لوگوں نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ کی
ناگالینڈ کے ایک منتخب حکومتی نمائندے نیفیو ریو نے کہا کہ ہفتہ کے واقعے میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے اور اس افسوسناک واقعے میں شہریوں کی ہلاکت قابل مذمت ہے۔
انہوں نے تمام حلقوں سے پرسکون رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی اعلیٰ سطحی انکوائری کرائی جائے گی اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
ایک فوجی اہلکار نے بتایا کہ ہمیں علاقے میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بارے میں خفیہ اطلاع ملی، جس کے بعد فوجی نے ٹرک پر فائرنگ کر دی، جس سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے پی سے بات کرتے ہوئے، فوجی افسر نے مزید کہا کہ مشتعل مظاہرین نے دو فوجی گاڑیوں کو آگ لگا دی اور مظاہرین پر فائرنگ کی، جس سے مزید نو افراد ہلاک ہو گئے۔ چلا گیا
انہوں نے کہا کہ مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں ایک فوجی بھی مارا گیا۔