راولپنڈی میں بم دھماکے میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی
راولپنڈی: بھارتی خفیہ ایجنسی کو صدر بازار بم دھماکے میں ملوث پایا گیا ، جس کے لئے تحقیقاتی اداروں کو شواہد مل گئے ۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی صدر بازار بم دھماکے میں دشمن کی انٹیلی جنس ملوث تھی۔ بم دھماکے کا مادہ بحارت جیسا ہی ہے۔
راولپنڈی کینٹ کے صدر بازار میں تحقیقات کے قریب ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ اس بم دھماکے میں دشمن کے انٹیلیجنس کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ مزید تفتیشں جاری ہے۔
ابتدائی تفتیش کے بعد ، دھماکے میں دھماکہ خیز مواد آئی ای ڈی کے ساتھ مل کر استعمال کیا گیا تھا۔ دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
RAWALPINDI: India’s intelligence agency has been implicated in the Saddar Bazaar bomb blast, for which investigators have found evidence.
According to the sources, the enemy intelligence agency was involved in the Rawalpindi Saddar Bazaar bomb blast. The fabric of the bomb blast is similar to that of India.
Sources close to the investigation into the Saddar Bazaar bombing in Rawalpindi Cantt media told that there was evidence of involvement of the enemy’s intelligence agency in the bombing. Are investigating further.
According to the preliminary investigation, explosives were used in the blast along with IEDs. One person was killed and property was also damaged in the blast. Further investigations into the blast are underway.