India: Nurse Dies of Covid-19 4 Days Before Retirement

0
636
Nurse has Died in India
Nurse has Died in India

بھارت: ریٹائر ہونے سے 4 دن پہلے نرس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ریٹائر ہونے سے چار دن قبل بھارت میں ایک نرس کی موت ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ، بھارتی ریاست تلنگانہ کے ایک سرکاری ہسپتال کی ہیڈ نرس کورونا وائرس سے شدید علیل تھی اور دو دن سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔ ہیڈ نرس صحت کی مزید خرابی کے سبب فوت ہوگئی۔ ۔

سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر پربھاکر ریڈی کا کہنا ہے کہ بھی کورونا سے انتقال کر جانے والی سرکاری ہسپتال کی ہیڈ نرس کو ذیا بیطس ہوگیا تھا۔ ہیڈ نرس کے ریٹائر ہونے میں صرف 4 دن رہ گئے تھے۔

دوسری طرف ، تلنگانہ کے گورنر ، ڈاکٹر۔ تاملیسائی سونڈراراجن ، نرس کی موت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ وہ تلنگانہ میں پہلی نرس تھیں جنہوں نے کورونا سے انتقال کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہیڈ نرس طبی چھٹیوں پر تھی میڈیکل عملہ کی کمی کے باعث اُنہیں واپس ڈیوٹی پر آنا پڑا ۔ اُن کی ڈیوٹی کورونا وارڈ میں لگائی تھی۔ ہیڈ نرس کو تیز بخار کی تشخیص ہوئی جس کے باعث اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت آیا ۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ ، بھارت اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔

کرونا وائرس کے باعث بھارت میں 15،689 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 59،446 ہوگئی ہے۔

A nurse died in India four days before retiring from the global Covid-19.

According to Indian media, the head nurse of a government hospital in the Indian state of Telangana was seriously ill with the corona virus and had been on a ventilator for two days. The head nurse died due to further health problems. ۔

Dr. Prabhakar Reddy of the government hospital said that the head nurse of the government hospital who also died from corona had diabetes. There were only 4 days left for the head nurse to retire.

On the other hand, the Governor of Telangana, Dr. Sundararajan, a Tamil national, lamented the nurse’s death, saying she was the first nurse in Telangana to die in Covid-19.

He said the head nurse was on medical leave and had to return to duty due to a lack of medical staff. He was on duty in Corona Ward. The head nurse was diagnosed with a high fever and tested positive for Covid-19.

It should be noted that with the rapid increase in the number of Covid-19 patients, India ranks fourth in this list.

The Covid-19 has killed 15,689 people in India and infected 59,446.