بھارت: کورونا کے مریض نے قرنطینہ مرکز میں ساتھی مریض کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
نئی دہلی: بھارت کے کورونا وارڈ میں زیر علاج 19 سالہ شخص نے 14 سالہ مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
میڈیا کے مطابق ، بھآرت کے دارالحکومت نئی دہلی کے سردار پٹیل ہسپتال کے کورونا وارڈ میں ایک 19 سالہ شخص نے 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ، جب کہ لڑکے کا ایک 20 سالہ دوست اس گھناؤنی حرکت کی ویڈیو بنا رہا تھا۔
لڑکی کے لواحقین نے پولیس میں مقدمہ درج کیا ہے جس میں عصمت دری اور ویڈیو گرافر کو گرفتار کیا گیا تھا لیکن حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ ملزم اور عصمت دری کی لڑکی کورونا کے مریض تھے اور اسی وارڈ میں ان کا علاج کیا جاتا تھا۔
ایک 25 سالہ حاملہ خاتون اس سے قبل بھارت میں چیک اَپ کے لئے بہار کے انوگرا نارائن مگدھا اسپتال آئی تھیں۔ اسے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبے میں آئسولیشن سنٹر میں داخل کر لیا گیا۔ جہاں میڈیکل عملہ ہی دو دن تک اُس خاتون سے اجتماعی زیادتی کرتا رہا۔
بھارت پہلے ہی خواتین کے لئے ایک غیر محفوظ ملک سمجھا جاتا ہے ، جبکہ جنسی زیادتیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ہیشِ نظر عالمی میڈیا میان اِسے ریپستان قرارد دیا گیا۔ بھارت دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک ہے جس کو کورونا کی وبا نے متاثر کیا ہے۔
New Delhi: A 19-year-old man undergoing treatment in India’s Covid-19 ward raped a 14-year-old patient.
According to Media , a 19-year-old man raped a 14-year-old girl in the Covid-19 ward of Sardar Patel Hospital in New Delhi, the capital of India, while a 20-year-old friend of the boy was filming the heinous act.
The girl’s family has registered a case with the police in which the rapist and videographer were arrested but the identity of the arrested person has not been revealed. The accused and the raped girl were patients of Covid-19 and were treated in the same ward.
A 25-year-old pregnant woman had earlier visited Anugra Narayan Magdha Hospital in Bihar for a check-up in India. He was admitted to an isolation center on suspicion of being infected with the Covid-19. The medical staff gang-raped the woman for two days.
India is already considered an unsafe country for women, while in the wake of the rising incidence of sexual abuse, it has been branded a republic by the international media. India is the third largest country in the world affected by the Corona epidemic.