دبئی میٹرو 2020 کا افتتاح
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیراعظم اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی میٹرو 2020 کا افتتاح کیا۔
دبئی میٹرو 2020 کا روٹ دبئی ایکسپو 2020 کے لئے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے اور اس پر 11 ارب یو اے ای درہم یعنی تقریبا 500 ارب پاکستانی روپے لاگت آئی ہے۔
15 کلومیٹر طویل راستے میں 7 میٹرو اسٹیشن ہیں۔ در حقیقت یہ دبئی میٹرو ریڈ لائن کی توسیع ہے ، جس کے تحت ریڈ لائن میٹرو کو دبئی ایکسپو 2020 کے مقام تک 15 کلومیٹر تک بڑھایا گیا ہے۔
اس نئے راستے کی تکمیل کے بعد دبئی ایرینا سے ایکسپو 2020 تک کا فاصلہ محض 16 منٹ میں طے ہوگا۔
UAE Vice President, Prime Minister and Emir of Dubai Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum inaugurated Dubai Metro 2020.
The Dubai Metro 2020 route has been specially designed for the Dubai Expo 2020 and has cost 11 billion UAE dirhams, or about 500 billion Pakistani rupees.
The 15 km long route has 7 metro stations. This is in fact an extension of the Dubai Metro Red Line, under which the Red Line Metro has been extended by 15 km to the site of Dubai Expo 2020.
With the completion of this new route, the distance from Dubai Arena to Expo 2020 will be covered in just 16 minutes.