ظفرال میں صحافیوں نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا
ظفروال میں صحافیوں نے جنگ اور جیو کے چیف ایڈیٹر میر شکیل الرحمن کی غیرضروری گرفتاری پر احتجاج کیا۔
اس موقع پر صحافی چوہدری وسیم نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے۔ حکومت جنگ اور جیو کے ایڈیٹر ان چیف کو فوری طور پر رہا کرے۔
اسد رضا ایڈووکیٹ نے صحافیوں کو مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن آزادی صحافت کے عظیم علمبردار تھے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ جنگ اور جیو کے چیف ایڈیٹر میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری حق کی آواز کو دبانے کی کوشش ہے۔
In Zafarwal, journalists protested the unnecessary arrest of Mir Shakeel-ur-Rehman, editor-in-chief of Jang and Geo.
On the occasion, journalist Chaudhry Waseem said that Mir Shakeel-ur-Rehman has been detained illegally. The government should immediately release the editor-in-chief of Jang and Geo.
Addressing the protest, Asad Raza Advocate said that Mir Shakeel-ur-Rehman was a great pioneer of freedom of press.
The protesters said that the arrest of Mir Shakeel-ur-Rehman, editor-in-chief of Jang and Geo, was an attempt to stifle the voice of truth.