According to the sources, Prime Minister Imran Khan has carried out a coronavirus test that is waiting for the results.
Medical experts from the Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital took PM Imran Khan’s coronavirus sample.
The prime minister decided to get tested after the Edhi Foundation chairman, Faisal Edhi, who called him last week, was diagnosed with the cornavirus earlier today.
وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وائرس ٹیسٹ کروایا ہے جس کے نتائج کا انتظار ہے۔
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے طبی ماہرین نے وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کا نمونہ لیا۔
وزیر اعظم نے گذشتہ ہفتے ایدھی فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی سے ملاقات کی تھی۔ فیصل ایدھی وائرس کی تشخیص کے بعد جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا۔