اگر آپ میرے ساتھ ہیں تو میں دنیا سے کیوں ڈروں: حرا مانی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر سلمان شیخ کو ایک محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔
حرا مانی نے اپنے شوہر سلمان شیخ کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کیا اور مانی کے لئے ایک خصوصی پیغام بھی لکھا۔
تصویر پوسٹ کرتے ہوئے حرا مانی نے لکھا ، “جب تم میرے ساتھ ہو تو مجھے دنیا سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے”۔
دوسری جانب سلمان شیخ عرف مانی نے بھی حرا کے ساتھ کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں۔
مانی نے انگریزی کا مشہور حوالہ پوسٹ کرتے ہوئے تصویروں کو پوسٹ کیا
True love stories never have endings
مانی کا لکھا ہوا محبت کا یہ مشہور فقرہ حرا کو پسند آیا۔
اس سلسلے میں ، حرا نے مانی کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ، “اتنا اچھا فقرہ ، مجھے اپنی پوسٹ پر لکھنا تھا”۔
یاد رہے کہ شوبز انڈسٹری کی یہ معروف جوڑی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے پیغامات کے ذریعے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔
Leading actress of Pakistan showbiz industry Hira Mani has sent a loving message to her husband Salman Sheikh.
Hira Mani posted a photo and video sharing app with her husband Salman Sheikh on Instagram and also wrote a special message for Mani.
“I don’t need to be afraid of the world when you are with me,” Hira Mani wrote while posting the photo.
On the other hand, Salman Sheikh alias Mani also posted some pictures with Hira on his Instagram account.
Mani posted the pictures while posting a popular English quote
TRUE LOVE STORIES NEVER HAVE ENDINGS
Hira liked this famous phrase of love written by Mani.
In this regard, Hira wrote commenting on Mani’s post, “Such a good phrase, I had to write on my post”.
Remember that this well-known couple of showbiz industry often express their love for each other through their messages on social media.