جب تک وزیر اعظم کا مجھ پر اعتماد ہے میں اس وقت تک وزیر رہوں گا: فواد چودھری
اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں ہے۔ کسی اور کے کہنے پر استعفی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، جب تک مجھے وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے اس وقت تک وزیر رہوں گا۔
واضح رہے کہ فواد چوہدری نے دو روز قبل ایک انٹرویو میں اسد عمر ، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے بارے میں تفصیلات بتائیں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس صرف چھ ماہ ہیں۔
In his tweet, Fawad Chaudhry said that politics is not a game of weak hearted gentlemen. There is no question of resigning at the behest of anyone else. As long as I have the confidence of the Prime Minister, I will remain a minister.
It should be noted that Fawad Chaudhry had given details about Asad Umar, Jahangir Tareen and Shah Mehmood Qureshi in an interview two days ago. The government has only six months, he said.