I want everyone in the world to attend my wedding: Katrina Kaif

0
1595
I want everyone in the world to attend my wedding: Katrina Kaif
I want everyone in the world to attend my wedding: Katrina Kaif

میں چاہتی ہوں کہ دنیا میں ہر کوئی میری شادی میں شرکت کرے: کترینہ کیف

Bollywood diva Katrina Kaif, who is in the headlines these days due to rumors of her marriage to Vicky Koshal, once shared her wedding plans in an interview with Indian media.

The Tiger 3 actress once said of her wedding invitations, “When you decide to get married and are ready to tell the world, ‘We’re making a promise, You are satisfied to talk to people about it. I want everyone in the world to attend my wedding.

He added, “A private person [like me] doesn’t like to talk about sensitive and delicate topics like relationships and love. And if it (arrogance) is considered arrogance, it’s the ignorance of the person [who is about me.” I think so].

بالی ووڈ کی دیوا کترینہ کیف، جو ان دنوں وکی کوشل کے ساتھ شادی کرنے کی افواہوں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں، نے ایک بار بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی شادی کے منصوبے شیئر کیے تھے۔

ٹائیگر 3 کی اداکارہ نے ایک بار اپنی شادی کے دعوت ناموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا، “جب آپ شادی کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں اور دنیا کو یہ بتانے کے لیے تیار ہوتے ہیں کہ ‘ہم ایک عہد کر رہے ہیں، تو آپ لوگوں سے اس کے بارے میں بات کرنے سے مطمئن ہو جاتے ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ دنیا میں ہر کوئی میری شادی میں شرکت کرے۔

انہوں نے مزید کہا، “ایک نجی شخص [میری طرح] رشتہ اور محبت جیسے حساس اور نازک موضوعات پر بات کرنا پسند نہیں کرتی۔ اور اگر اسے (خاموش رہنے) کو تکبر سمجھا جائے تو یہ اس شخص کی جہالت ہے [جو میرے بارے میں ایسا خیال رکھتا ہے]۔