Famous Pakistani actor Humayun Saeed has given a loving message to Begum on his wedding anniversary.
Famous actor Humayun Saeed is celebrating her wedding anniversary today due to her lively acting. The actor wrote in a loving message to his wife Samina on social networking site Twitter that happy wedding anniversary. May you be the path to my success. The actor said that God bless us to be together and happy till the last moment. I love you so much
ہمایوں سعید کا شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنی اہلیہ کو محبت کا پیغام
پاکستان کے مشہور اداکار ہمایوں سعید نے بیگم کو ان کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک پیار بھرا پیغام دیا ہے۔
مشہور اداکار ہمایوں سعید اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے آج اپنی شادی کی سالگرہ منارہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی اہلیہ ثمینہ کو ایک پیار بھرے پیغام میں لکھا ہے کہ شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔ آپ میری کامیابی کا راستہ بنیں۔ اداکار نے کہا کہ خدا ہمیں آخری لمحے تک ساتھ رہنے اور خوش رہنے کی توفیق عطا کرے۔ میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں