حفیظ شیخ ، عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی
وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ امور عثمان ڈار نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کو کامیاب جوان پروگرام کے تازہ ترین اعدادوشمار کے بارے میں بتایا گیا اور نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کے عمل کو تیز کرنے کے لئے مشاورت کی گئی۔ پروگرام کے تحت تیس ہزار سے زیادہ درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔
اس موقع پر عمران خان نے کہا ، فنڈز کی فراہمی کا عمل تیزی اور شفافیت کے ساتھ مکمل کیا جانا چاہئے۔ معیشت کی ترقی کے لئے نوجوانوں کو اسٹیک ہولڈر بنانا ہوگا۔
حفیظ شیخ نے کہا کہ کمیاب جوان پروگرام میں توسیع کی گئی ہے جبکہ عثمان ڈار نے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت دس لاکھ سے زیادہ نوجوان روزگار حاصل کریں گے۔
Adviser to the Prime Minister on Finance and Revenue Dr. Abdul Hafeez Shaikh and Special Assistant to the PM on Youth Affairs Usman Dar called on PM Imran Khan.
The premier was briefed on the latest statistics of the Kamyab Jawan Programme and consultation was held to speed up the process of distributing money among the youth. Over thirty thousand applications have been received under the programme.
Speaking on the occasion Imran Khan said, “The process of disbursing funds should be completed quickly and with transparency. The youth must be made stake holders for the growth of economy.”
Hafeez Shaikh said the Kamyab Jawan Programme has been expanded while Usman Dar told that over one million youngsters will obtain employment under the programme.