حکومت کمیشن بنانا بند کرے اور ملک کو چلنے دے: شاہد خاقان عباسی
Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leader Shahid Khaqan Abbasi on Tuesday once again criticized the current government over rising inflation in the country and blamed Prime Minister Imran Khan’s “incompetent cabinet”.
“Prime Minister Imran Khan was unable to attend the meeting of the National Security Committee as he was busy maintaining the price of sugar,” Abbasi said.
Addressing a press conference, the former prime minister said that the government should stop forming commissions and let the country run.
The PML-N leader also asked NAB chairman Javed Iqbal to file a reference against the present government if he was neutral.
According to Abbasi, the NAB caused a loss of Rs 25 billion to the national exchequer on LNG, adding that the head of the anti-corruption watchdog would one day have to answer to the charges in court.
پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے منگل کے روز ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر ایک بار پھر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام وزیر اعظم عمران خان کی “نااہل کابینہ” پر ڈال دیا۔
“وزیراعظم عمران خان چینی کی قیمت برقرار رکھنے میں مصروف ہونے کی وجہ سے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے قاصر رہے،” عباسی نے اجلاس میں شرکت نہ کرنے اور مہنگائی پر وزیراعظم پر طنز کیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کمیشن بنانا بند کرے اور ملک کو چلنے دے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما نے نیب کے چیئرمین جاوید اقبال سے بھی کہا کہ اگر وہ غیر جانبدار ہیں تو موجودہ حکومت کے خلاف ریفرنس دائر کریں۔
عباسی کے مطابق نیب کی وجہ سے ایل این جی پر قومی خزانے کو 25 ارب روپے کا نقصان ہوا، انہوں نے مزید کہا کہ اینٹی کرپشن واچ ڈاگ کے سربراہ کو ایک دن عدالت میں الزامات کا جواب دینا ہوگا۔