وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور کے الیکٹرک کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر اسد عمر ، خصوصی ڈپٹی برائے پاور ڈویژن شہزاد قاسم اور گورنر سندھ کو کے الیکٹرک سے متعلق امور حل کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کے الیکٹرک انتظامیہ سے جلد ہی معاملات حل کرنے کے لئے میٹنگ کی جائے۔
ملاقات کے دوران سندھ خصوصا کورونا کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر سندھ نے کورونا کے بارے میں وزیر اعظم کے وژن اور حکمت عملی کو سراہا۔
Sindh Governor Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan and discussed the issue of K Electric.
The Prime Minister directed Federal Minister Asad Umar, Special Deputy for Power Division Shehzad Qasim and Governor Sindh to resolve issues related to K-Electric.
Prime Minister Imran Khan said that a meeting should be held with K Electric management soon to resolve the issues.
The situation in Sindh, especially in Corona, was also discussed during the meeting.
The Sindh Governor appreciated the Prime Minister’s vision and strategy regarding Corona.