حکومت مقررہ قیمت پر آٹے کی دستیابی کو یقینی بنائے: وزیراعلیٰ بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ قیمت پر آٹے کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے میں آٹے کے بحران پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ سرکاری قیمتوں پر آٹے کی دستیابی میں کسی بھی رکاوٹ کو برداشت نہیں کریں گے۔
وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ وافر گندم دستیاب ہے اور وہ ذخیرہ اندوز مافیا کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
Chief Minister of Punjab Sardar Usman Buzdar has instructed officials to ensure the availability of flour at a price set by the government.
CM Usman Buzdar expressed his anger over the flour crisis in the province and said that he would not tolerate a hurdle in the availability of flour at government prices.
The prime minister said that wheat was plentiful and that he would not allow the mafia to exploit the masses.