ISLAMABAD: The Economic Co-ordination Committee (ECC) of the Federal Cabinet has announced to issue electricity bills to small shopkeepers and businesses under the Prime Minister’s Relief Package. A meeting of the Economic Co-ordination Committee was held under the chairmanship of Finance Advisor Abdul Hafeez Sheikh in which the Prime Minister’s Small Business Assistance Package was approved.
Later, Federal Minister for Industries and Production Hamad Azhar told a media briefing that the government would pay a three-month bill to small businesses whenever they resumed their operations after the lockdown ended, benefiting 3.5 million people. There will be small shops, tailors, markets and small industries.
Hamad Azhar said that this policy will benefit businesses with 5 kW commercial connections and 70 kW industrial connections, which will benefit 95% of the country’s businesses and 80% of the industries. And the total amount of July electricity bills would be loaded into their May bills, so that they can use the electricity and not have to pay the bills, this amount is only in their account for three months. No, it will last for 6 months because the business is still closed.
Hammad Azhar said that whenever the business starts, they will be able to benefit from this amount, 32 lakh commercial connections and 4 lakh small scale industries will benefit. The volume of this package is Rs 50 billion which is available in Azad Kashmir, Gilgit-Baltistan and Karachi. It will also apply to consumers of electricity, the Ministry of Finance will pay these departments.
وفاقی حکومت کا چھوٹے کاروباروں کے تین ماہ کے بجلی بلز کی ادائیگی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیر اعظم ریلیف پیکیج کے تحت چھوٹے دکانداروں اور کاروباری اداروں کے بجلی کے بل جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیر اعظم کے چھوٹے کاروبار سے متعلق امدادی پیکیج کی منظوری دی گئی۔
بعدازاں ، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ حکومت جب بھی لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد اپنے کام دوبارہ شروع کرر گی تو چھوٹے کاروباروں کی تین ماہ کا بل حکومت ادا کرے گی ، جس سے 35 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔ چھوٹی دکانیں ، درزی ، بازار اور چھوٹی صنعتیں ہوں گی۔
حماد اظہر نے کہا کہ اس پالیسی سے 5 کلو واٹ کمرشل کنشکن والے کاروباری اور 70 کلو واٹ والے صنعتی کنکشن مستفید ہوں گے، اس سے ملک کے 95 فیصد کاروباروں اور 80 فی صد صنعتوں کو فائدہ حاصل ہوگا، ان کاروباروں کے پچھلے سال مئی، جون اور جولائی کے بجلی کے بلز کی جتنی مجموعی رقم بنتی تھی، اتنی رقم ان کے مئی کے بلز میں لوڈ کردی جائے گی، تاکہ وہ بجلی استعمال کرسکیں اور انہیں بلز نہ ادا کرنے پڑیں، یہ رقم ان کے اکاؤنٹ میں صرف تین ماہ کے لیے نہیں بلکہ 6 ماہ تک موجود رہے گی ۔