فیصل آباد: آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے 4 مزدور ہلاک
فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے سے 4 مزدور ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پانچ گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں سدھار میں کچرا آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی۔ آگ سے فیکٹری کا بیشتر حصہ بھڑک اٹھا۔
ذرائع کے مطابق فیکٹری میں کام کرنے والے چار مزدور ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو الائیڈ اسپتال لے جایا گیا۔ آاگ بجھانے والے عملے نے پانچ گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔
ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا۔ تفتیش میں یہ بھی جانچ پڑتال کی گئی ہے کہ آیا یہ فیکٹری قانونی طور پر قائم کی گئی ہے یا غیر قانونی طور پر چلائی گئی ہے۔
Four workers were killed and five others injured in a fire at an oil refinery in Faisalabad. The fire was brought under control five hours later.
According to rescue sources, a fire broke out at a used oil refinery in Sadhar area of Faisalabad. The fire engulfed a large part of the factory.
According to sources, four workers in the factory were killed and five others injured. The injured were shifted to Allied Hospital. Twelve fire brigade vehicles put out the fire five hours later.
The Deputy Commissioner took note of the incident and ordered an inquiry. The inquiry will also look into whether the factory was set up legally or was operating illegally.