سابق نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو انتقال کر گئے
Former caretaker Prime Minister Mir Hazar Khan Khoso has died in Quetta at the age of 92 after a long illness. He will be buried in his hometown today.
Mir Hazar Khan Khoso also held the posts of Chief Justice Balochistan High Court, Governor Balochistan and Provincial Chairman Zakat.
According to family sources, Mir Hazar Khan Khoso had been critically ill for the past one month and was undergoing treatment at a private hospital in Quetta.
On Friday, he suffered a heart attack that left him unable to recover and reunite with the real Creator. The body of the deceased was brought from Quetta to his native village yesterday, where he will be buried.
سابق نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو طویل علالت کے بعد 92 سال کی عمر میں کوئٹہ میں انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں آج آبائی شہر میں دفن کیا جائے گا۔
میر ہزار خان کھوسو چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ ، گورنر بلوچستان اور صوبائی چیئرمین زکوٰۃ کے عہدوں پر بھی فائز رہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق میر ہزار خان کھوسو گذشتہ ایک ماہ سے شدید علیل تھے اور کوئٹہ کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
جمعہ کو انہیں دل کا دورہ پڑا جس کی وجہ سے وہ حقیقی سے جا ملے۔ متوفی کی میت گذشتہ روز کوئٹہ سے ان کے آبائی گاؤں لائی گئی ، جہاں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔