پانچ ماہ کے بچے کا دماغ ٹی وی پر ٹکر مارنے سے متاثر ہوا
برطانیہ میں ، جوئے کے عادی نے پانچ ماہ کے بچے کو فٹ بال میں پیسے کھونے کے بعد ٹی وی پر نشانہ بنایا ، جس سے دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔ برطانوی شہر لیڈز میں ایک جواری نے ایک معصوم بچے پر ظلم کا پہاڑ توڑا۔ فٹ بال میں پیسہ کھونے کے بعد ، اس نے تمام غصے کو چھوٹی پر لے کر ٹی وی پر پھینک دیا ، جس کے نتیجے میں بچے کے دماغ کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس نے سفاک ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا جبکہ متاثرہ خاتون اسپتال میں زیر علاج ہے۔
In the UK, a gambling addict hit a five-month-old baby on TV after losing money in football, causing severe brain damage. In the British city of Leeds, a gambler broke the mountain of cruelty on an innocent child. After losing money in football, he took all the anger out on the little one and threw it on the TV, as a result of which the child’s brain was severely damaged. Police arrested the brutal accused and shifted him to the police station while the victim was undergoing treatment at the hospital.