ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پانچ شہری زخمی
آئی ایس پی آر کے مطابق ، آزاد کشمیر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پانچ شہری زخمی ہوگئے۔
زخمی ہونے والوں میں ایک 11 سالہ بچی بھی شامل ہے۔
فوج کے میڈیا ونگ نے کہا کہ پاکستان نے فائر بندی کی خلاف ورزی کا جواب ہندوستانی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔
According to the ISPR, five civilians were injured when the unprovoked Indian army was shot in Azad Kashmir’s Khuiratta sector.
One of the injured was an 11 year old girl.
The military’s media wing said Pakistan responded to the ceasefire violation by targeting Indian checkpoints that triggered the fire.