وفاقی بجٹ 2020-2021 آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
سات ہزار چار سو ارب روپے کا وفاقی بجٹ مالی سال 2020-2021 کے لئے آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 4 بجے شروع ہوگا۔
وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آئندہ سال کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری کے لئے کل بھی ہوگا۔
وفاقی حکومت نے مالی سال 2020-2021 کیلئے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
The federal budget of Rs. 7,400 billion for the financial year 2020-2021 will be presented in the National Assembly today.
The budget session of the National Assembly will begin at 4 pm today.
A special meeting of the federal cabinet headed by Prime Minister Imran Khan will also be held tomorrow to approve next year’s budget proposals.
The federal government had decided to present a tax free budget for the financial year 2020-2021.