Facebook & Instagram Have ‘Disabled’ a Video of US President Donald Trump

0
720
US President Donald Trump
US President Donald Trump

فيس بک اور انسٹاگرام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ويڈيو ‘ڈس ايبل’ کر دی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کیے جانے کے بعد سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگيا ہے۔ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ٹیم نے صدر کی جانب سے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس پر کئی افراد نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔ بعد ازاں ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹا گرام نے اس ويڈيو کو ڈس ایبل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق فیس بک، جو انسٹاگرام کی بھی مالک کمپنی ہے، کا کہنا ہے کہ اسے ‘ڈیجیٹیل ملینیئم کاپی رائٹ ایکٹ’ کے تحت شکایات موصول ہوئی تھیں اور اسی لیے مذکورہ ویڈیو کو ہٹایا گیا ہے۔ فیس بک نے اس سلسلے میں ایک بیان میں کہا کہ انسٹاگرام پر وہی تنظیمیں اپنا مواد شائع کرنے کی مجاز ہیں جن کے پاس مواد کے حقوق ہوں۔

According to a foreign news agency, a new controversy has arisen after a video was posted on social media by US President Donald Trump. Trump’s campaign team posted a video of the president paying tribute to black American George Floyd, who has been accused by several people of copyright infringement. Twitter, Facebook and Instagram later disabled the video.

According to sources, Facebook, which also owns Instagram, said it had received complaints under the Digital Millennium Copyright Act and that the video had been removed. Facebook said in a statement that only those organizations that have the rights to the content are allowed to publish their content on Instagram.