کراچی میں شدید گرمی اور بجلی کی معطلی سے عوام کی زندگی محال
کراچی: شہرِقائد میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے اور صبح 11 بجکر 30 منٹ تک درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
کل بارش کے باعث پنجاب ، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں موسم خوشگوار تھا ، تاہم کراچی سمیٹ ، سندھ اوربلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی ہے ۔
کراچی میں درجہ حرارت صبح 11 بجے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، جبکہ سمندری ہوا بند ہونے کی وجہ سے گرمی 44 ڈگری تک محسوس کی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب ، شہر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، جس نے لوگوں کی زندگی کو پریشان کردیا ہے۔
موسمی ایجنسی کے مطابق ، صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
Karachi: A severe heat wave is still prevailing in the city of Qaid and the temperature reached 38 degrees Celsius by 11:30 am.
The weather was pleasant in Punjab, Khyber Pakhtunkhwa and Azad Kashmir due to rains yesterday, however, it is very hot including Karachi , Sindh and most parts of Balochistan.
The temperature in Karachi reached 38 degrees Celsius at 11 am, while due to the closure of sea air, the temperature can be felt up to 44 degrees. On the other hand, unannounced load shedding continues in the city, which has disrupted people’s lives.
The weather will remain hot and dry in most parts of the province, according to the Meteorological Agency.