ایتھوپیا نے پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے پر پابندی عائد کردی
ایتھوپیا نے پاکستانی پائلٹس کو جہاز اڑانے پر پابندی عائد کردی ہے اور انہیں اپنے لائسنس کی تصدیق کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک خط لکھ کر ایتھوپیا میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے لائسنسوں کی تصدیق کرنے کو کہا ہے۔
خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے پائلٹس کے لائسنس جعلی تھے۔
Ethiopia has banned Pakistani pilots from flying and instructed them to verify their licenses.
According to sources, the Federal Democratic Republic of Ethiopia has written a letter to the Pakistan Civil Aviation Authority asking it to verify the licenses of Pakistani pilots working in Ethiopia.
The letter also said that the licenses of PIA pilots were fake.