اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال کیا جائے گا
The Election Commission has decided to use electronic voting machines in the local body elections in Islamabad.
The Election Commission has decided to use electronic voting machines in the local body elections in Islamabad, however, these machines will be used only in the mayoral election.
The Election Commission has written a letter to the Ministry of Science and Technology to provide voting machines. It said that separate EVMs would be used at all polling booths of 800 polling stations for the election of Mayor in Islamabad. For this, the Election Commission needs 3100 electronic voting machines while 800 machines will be kept for backup.
It should be noted that the ECP has sought technical assistance from the Ministry of Science and Technology in addition to electronic voting machines. In the letter, the ECP has sought project management, support services, production of machines, testing of machines and quality control. The letter said the ministry should train polling staff, including science risk management and security mechanism certification.
It should be noted that local body elections in Islamabad will be held next year.
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ مشینیں صرف میئر کے انتخاب میں استعمال ہوں گی۔
الیکشن کمیشن نے ووٹنگ مشینیں فراہم کرنے کے لیے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو خط لکھ دیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں میئر کے انتخاب کے لیے 800 پولنگ اسٹیشنوں کے تمام پولنگ بوتھوں پر الگ الگ ای وی ایم کا استعمال کیا جائے گا۔ اس کے لیے الیکشن کمیشن کو 3100 الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی ضرورت ہے جبکہ 800 مشینیں بیک اپ کے لیے رکھی جائیں گی۔
واضح رہے کہ ای سی پی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے علاوہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سے تکنیکی معاونت مانگی ہے۔ خط میں ای سی پی نے پراجیکٹ مینجمنٹ، سپورٹ سروسز، مشینوں کی تیاری، مشینوں کی ٹیسٹنگ اور کوالٹی کنٹرول طلب کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت پولنگ عملے کو تربیت دے، بشمول سائنس رسک مینجمنٹ اور سیکیورٹی میکانزم سرٹیفیکیشن۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات آئندہ سال ہوں گے۔