Prime Minister Imran Khan held a meeting with his business team and discussed issues related to the country’s current financial situation.Federal Planning Minister Asad Umer, Federal Minister of Economics Hammad Azhar, Adviser to the Prime Minister for Finance and Revenue Dr. Abdul Hafeez Sheikh, special assistant to the Prime Minister of Commerce Abdul Razak Dawood and senior officials attended the meeting. The economic impact after coronavirus enforcement has also been discussed.
معاشی ٹیم کی وزیر اعظم کو ملک کی موجودہ مالیاتی صورتحال کے بارے میں بریفنگ
وزیر اعظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم سے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ مالیاتی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر ، وفاقی وزیر برائے اقتصادیات حماد اظہر ، وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصول ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، وزیر اعظم کے تجارت کے معاون خصوصی عبد الرزاق داؤد اور سینئر عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔ کورونا وائرس کے نفاذ کے بعد ہونے والے معاشی اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔